Details
Do Haath دو ہاتھ
Website | ||||||
Description | دو ہاتھ عصمت چغتائی وہ ترقی پسند خاتون افسانہ نگار ہیں جن کا شمار اردو کے چند گنے چنے ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی تحریر میں نسوانی سوچ غالب ہے۔ ان کے اسلوب میں عورتوں کی چلتی ہوئی زبان کی سی روانی ہے۔ ان کا یہ دعویٰ بہت حد تک بجا ہے کہ انہوں نے متوسط درجے کی مسلمان لڑکی کا ذکر اس طرح کیا ہے جیسے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ ان کے افسانے حقیقی ترقی پسندی اور حقیقی واقعہ نگاری کے مظہر ہیں ۔ ان کے اسلوب میں جوش ہے ،جدت ہے۔ |
|||||
Rating | ||||||
Tags | asmatchughtaishortstories | |||||
Views | 3953 views, 0 incoming clicks. Averaging 1 view and 0 incoming clicks per day. | |||||
Similar Listings |
|
|||||
Submission Date | 08:29:2009 |
Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.
Please login or register.
Comments on Do Haath دو ہاتھ