Details

Sannata

Website
Visit Website
Description "سناٹا دنیائے اُردو ادب کے شہرہ آفاق افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کا وہ مجموعہ ہےجس کا ہر افسانہ فن کی بلندی کو چھوتا نظر آتا ہے ۔ یہ بات بڑی صاف اور صریح ہے کہ یہ افسانے کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ اس قبائے گل پر مزید گل کاری کی کوشش تکلفِ محض ہے ۔ یہ افسانوں کا مجموعہ نیٹ کے اردو قارئین کے لیے بلا کسی مالی منفعت اور استفادہِ عام کی خاطر رکھا گیا ہے ۔ امید ہے کہ نیٹ پر اردو افسانے کے شائقین میری اس کوشش کو ضرور پسند فرمائیں گے۔ شکریہ
Rating
  • 0/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
0/5 based on 0 votes.
Views 2777 views, 0 incoming clicks. Averaging 1 view and 0 incoming clicks per day.
Submission Date 08:10:2009

Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.

Please login or register.