Details
Sannata
Website | |
Description | "سناٹا دنیائے اُردو ادب کے شہرہ آفاق افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کا وہ مجموعہ ہےجس کا ہر افسانہ فن کی بلندی کو چھوتا نظر آتا ہے ۔ یہ بات بڑی صاف اور صریح ہے کہ یہ افسانے کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ اس قبائے گل پر مزید گل کاری کی کوشش تکلفِ محض ہے ۔ یہ افسانوں کا مجموعہ نیٹ کے اردو قارئین کے لیے بلا کسی مالی منفعت اور استفادہِ عام کی خاطر رکھا گیا ہے ۔ امید ہے کہ نیٹ پر اردو افسانے کے شائقین میری اس کوشش کو ضرور پسند فرمائیں گے۔ شکریہ |
Rating | |
Views | 2795 views, 0 incoming clicks. Averaging 0 views and 0 incoming clicks per day. |
Submission Date | 08:10:2009 |
Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.
Please login or register.
Comments on Sannata