Details
Tanhaian
Website | |
Description | تنہائیاں مصنف: امجد مرزا امجد زیر مطالعہ کتاب ’’تنہائیاں‘‘ کو انگلینڈ میں عرصہ دراز سے مقیم اُردو شاعر و افسانہ نگار امجد مرزا امجد نے تحریر کیا ہے۔ امجد مرزا امجد کا شمار اردو ادب کے سفیروں میں بڑے احترام سے لیا جاتا ہے۔ ان کے ہاں کہانی کا اسلوب اور کرداروں کا چناؤ بڑا کیف آور اور منفرد ہوتا ہے۔ وہ اختصار کے قائل ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں بہت سے افسانے شامل ہیں جو اپنی نوعیات اور متن کے حوالے سے یادگار ہیں۔ ان کی تحریر کا خاصا یہ ہے کہ قاری بنا بوریت محسوس کیے سرشاری کی سی کیفیت میں ڈوب کر آخری سطر تک پڑھ جاتا ہے اور طویل سانس لے کر آنکھیں موند لیتا ہے۔ |
Rating | |
Ownership | Mun'am |
Views | 2263 views, 0 incoming clicks. Averaging 0 views and 0 incoming clicks per day. |
Submission Date | 03:23:2011 |
Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.
Please login or register.
Comments on Tanhaian