Details

London ki Aik Raat لندن کی ایک رات

Website
Visit Website
Description لندن کی ایک رات

نامور ادیب سجاد ظہیر کا ناولٹ " لندن کی ایک رات " جسے مصنف نےلندن میں ہی تحریر کیا ہے۔ ااس کے کردار ہندوستان کے خوش حال گھرانوں کے ایسے افراد ہیں جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے انگلستان میں مقیم ہیں ۔ نول دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں ایک ہندوستانی نوجوان کے گھر پر چند ہندوستانی دوستوں اور انگریز لڑکیوں میں ہندوستانیوں اور انگریزوں کے تعلقات اور تمدنی،سیاسی، معاشی پہلوؤں پر گفتگو ہے۔ اور دوسرے حصے میں سوئزر لینڈ کی ایک شام کو ہندوستانی نوجوان اور ایک انگریز لڑکی کی محبت کا ایک خاکہ پیش کیا گیا ہے ۔ ناول کا آخری حصہ بڑا دلچسپ ہے۔ نعیم کا کردار مصنف کی ایک کامیاب کوشش ہے۔ناول میں نفسیاتی تحلیل اچھی ہے اور اشتمالی پروپیگنڈہ بھی خوب ہے۔
Rating
  • 60/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
3/5 based on 2 votes.
Tags ,
Views 12493 views, 0 incoming clicks. Averaging 2 views and 0 incoming clicks per day.
Similar Listings
شامیں جو ساتھ گزاری ہیں
Mujhay Sandal Kar Do مجھے صندل کردو
Israr-e-Kkudi اسرارِ خودی
Laila K Khatoot لیلیٰ کے خطوط
Ramooz-e-Bekhudi رموزِ بیخوددی
Submission Date 09:06:2009

Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.

Please login or register.