ڈاکٹر محمد حسن کی تحقیقی و تنقیدی کتاب " اُردو ادب میں رومانوی تحریک " ااُردو ادب کی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ اس کے بارے می رشید احمد صدیقی لکھتے ہیں کہ " رومانوی تحریک سرسید اور حالی کی اصلاحی تحریک کے بعد اردو ادب کی بڑی اہم کروٹ تھی۔ یہ مختصر مقالہ رومانوی تحریک کو تاریخی تسلسل اور ادبی روایات کے پس منظر میں پرکھنے کی ایک کامیاب کوشش ہے "
Comments on Urdu Adab Main Romaanvi Tahreek