Details

Israr-e-Kkudi اسرارِ خودی

Website
Visit Website
Description پاکستان کے مشہور زمانہ فلسفی شاعر علامہ اقبال کی فارسی کتاب " اسرارِ خودی " اگرچہ مختصر ہے مگر ہے بڑی جامع ۔ اور اس قابل ہے کہ اسے تمام مسلمان نہ صرف پڑھیں اور سمجھیں بلکہ اس کو اپنا دستور العمل بھی بنائیں ۔یہی بات ہے کہ مصنف عبدالرشید فاضل صاحب نے اس کا منظوم ترجمہ کیا تاکہ یہ خیالات فارسی سے اردو میں منتقل ہونے کے بعد زیادہ سے زیادہ عام ہوسکیں۔ مصنف کی اسی کوش اور خواہش کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے یہ کتاب بلا کسی مالی منفعت کے انٹرنیٹ کے لا تعداد قارئین کے استفادہ عام کے لیے پوسٹ کی ہے ۔مجھے امید ہے کہ نیٹ کے قارئین نہ صرف اس ترجمہ کو پسند فرمائیں گے بلکہ اس کے بارے میں اپنی آراء سے بھی ضرور نوازیں گے ۔آپ کی یہ آراء میرے لیے مزید حوصلہ افزائی کا سسب بنے گی ۔
Rating
  • 0/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
0/5 based on 0 votes.
Tags
Views 4407 views, 0 incoming clicks. Averaging 1 view and 0 incoming clicks per day.
Similar Listings
شامیں جو ساتھ گزاری ہیں
Ramooz-e-Bekhudi رموزِ بیخوددی
London ki Aik Raat لندن کی ایک رات
Bazam-e-Khush Nafsan بزمِ خوش نفساں
MiZarab-e-Dil By Akbar Malik مضرابِ دل
Submission Date 08:09:2009

Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.

Please login or register.