1 matching result for "shahidahemddehlwisketcheswriter":
From Prose
بزمِ خوش نفساں
Visit Website
شاہد صاحب کی نثر میں وہ دلکشی اور شگفتگی ہے کہ بات سیدھی دل میں اُتر جاتی ہے۔ اُن کی عبارت میں نہ تو انگریزی الفاظ آتے ہیں اور نہ فارسی عربی کے الفاظ۔ نثر میںشان و شوکت اور گھن گرج کا اضافہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔لیکن یہ ضرور ہے کہ محاوروں اور لفظوں کا اس قدر صیح استعمال ہوتا ہے کہ ہر لفظ زندہ اور جیتا جاگتا نظر آتا ہے۔بقول جمیل جالبی صاحب کے " شاہد احمد دہلوی اللہ انہیں کروٹ کروٹ چین دے،صحیح معنوں میں ایک بڑے آدمی تھے۔ ایک تاریخ ساز مدیر تھے۔ ایک صاحبِ طرز ادیب تھے۔"شکریہ |