1 matching result for "banoqudsia":
From Prose » Urdu Novels
بانو قدسیہ نے اپنے شہرہ آفاق ناول " راجہ گدھ " میں پاکستانی معاشرے کی سائیکی کو بہت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے ۔ مصنفہ کے خیا ل میں دیوانگی کی اصل وجہ عشقِ لاحاصل نہیں بلکہ رزقِ حرام ہے ۔ اور یہ رزق حرام کھانے کی ہی وجہ ہے کہ ہم دیوانے ہو کر اسفل درجے پر آ پہنچے ہیں ۔ لائق مطائعہ ناول، پڑھیے اور سوچیے۔ ناول کے اسی ندرت پن کی وجہ سے اس کو میں نے اپنے بلاگ " قصرالکتب "پر پوسٹ کیا ہے ۔
Visit Website
|