1 matching result for "asmatchughtaishortstories":

Show listings, ordered by
Do Haath دو ہاتھ
  • 0/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
دو ہاتھ

عصمت چغتائی وہ ترقی پسند خاتون افسانہ نگار ہیں جن کا شمار اردو کے چند گنے چنے ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی تحریر میں نسوانی سوچ غالب ہے۔ ان کے اسلوب میں عورتوں کی چلتی ہوئی زبان کی سی روانی ہے۔ ان کا یہ دعویٰ بہت حد تک بجا ہے کہ انہوں نے متوسط درجے کی مسلمان لڑکی کا ذکر اس طرح کیا ہے جیسے گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ ان کے افسانے حقیقی ترقی پسندی اور حقیقی واقعہ نگاری کے مظہر ہیں ۔ ان کے اسلوب میں جوش ہے ،جدت ہے۔
Narrow results to results containing

Link to these search results