Details

شامیں جو ساتھ گزاری ہیں

Website
Visit Website
Description شامیں جو ساتھ گزاری ہیں معروف شاعر امین شاد کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔ ڈسکہ (ضلع سیالکو&#1657wink سے تعلق رکھنے معروف اُردو شاعر امین شاد کے ہاں آسان تراکیب اور سہل الفاظ سے مزین خوبصورت شاعری ملتی ہے۔ وہ اپنا مافی الضمیر اتنی سلاست اور بلاغت کے ساتھ آسان الفاظ کی مدد سے بیان کرتے ہیں کہ قاری حیران رہ جاتا ہے۔ ان کے اَب تک دو مجموعہ ہائے کلام شائع ہو چکے ہیں جبکہ ایک شعری مجموعہ زیرِ طبع ہے۔ وہ نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ہےں۔ ان کے فکر میں اپنی دھرتی کا دُکھ، اپنی زبوں حال معاشرت کا اضطراب اور خوبصورت خوابوں کی مہک وجدانی شکل میں موجود ہے۔
Rating
  • 0/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
0/5 based on 0 votes.
Views 806 views, 0 incoming clicks. Averaging 0 views and 0 incoming clicks per day.
Similar Listings
Bazam-e-Khush Nafsan بزمِ خوش نفساں
Israr-e-Kkudi اسرارِ خودی
London ki Aik Raat لندن کی ایک رات
Raja Gidh راجہ گدھ
Ramooz-e-Bekhudi رموزِ بیخوددی
Submission Date 07:14:2010

Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.

Please login or register.