Details

Bazam-e-Khush Nafsan بزمِ خوش نفساں

Website
Visit Website
Description بزمِ خوش نفساں

شاہد صاحب کی نثر میں وہ دلکشی اور شگفتگی ہے کہ بات سیدھی دل میں اُتر جاتی ہے۔ اُن کی عبارت میں نہ تو انگریزی الفاظ آتے ہیں اور نہ فارسی عربی کے الفاظ۔ نثر میںشان و شوکت اور گھن گرج کا اضافہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔لیکن یہ ضرور ہے کہ محاوروں اور لفظوں کا اس قدر صیح استعمال ہوتا ہے کہ ہر لفظ زندہ اور جیتا جاگتا نظر آتا ہے۔بقول جمیل جالبی صاحب کے " شاہد احمد دہلوی اللہ انہیں کروٹ کروٹ چین دے،صحیح معنوں میں ایک بڑے آدمی تھے۔ ایک تاریخ ساز مدیر تھے۔ ایک صاحبِ طرز ادیب تھے۔"شکریہ
Rating
  • 0/5
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
0/5 based on 0 votes.
Tags
Views 2996 views, 0 incoming clicks. Averaging 1 view and 0 incoming clicks per day.
Similar Listings
شامیں جو ساتھ گزاری ہیں
Ramooz-e-Bekhudi رموزِ بیخوددی
Israr-e-Kkudi اسرارِ خودی
MiZarab-e-Dil By Akbar Malik مضرابِ دل
Mujhay Sandal Kar Do مجھے صندل کردو
Submission Date 08:29:2009

Sorry, you don't have permission to post comments. Log in, or register if you haven't yet.

Please login or register.